وادی آرکاری کی خوبصورت ترین علاقہ اویر لشٹ کو تباہی سے بچایا جائے۔ وادی کے اوپر صدیوں پرانا برفانی تودہ ایٹم بم سے کم نہیں