پاکستانی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کا “باربا ڈوس رائلز “سے معاہدہ ،کیریبئن پریمیئر لیگ کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں