ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے ڈبلیو ایچ او کے پاکستان کیلئے کنٹری ہیڈ کی ملاقات ، سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور صحت عامہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال