ہرایک سے الیکشن پربات کرنے کے لیے تیار،جوبھی بات کرناچاہتاہے تحریک انصاف کے درواز ےا س کے لیے کھلے ہیں،عمران خان