” شہباز شریف کسی اچھے سکول میں داخلہ لے لیں تاکہ انہیں سمجھ آئے کہ آرٹیکل 6 تب لگتا ہے جب آئین کے اندر چھیڑ چھاڑ ہوتی ہے جو کہ ڈکٹیٹر کرتا ہے، یہ کس نے کہہ دیا۔۔“ ماہر قانون اظہر صدیق کی گفتگو
آرٹیکل6کب لگتا ہےسمجھنے کیلیےشہبازشریف کسی اچھےسکول میں داخلہ لیں،اظہر صدیق









