بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سٹاک ایکس چینج میں بہتری ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 600سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری روز کےآغاز پر ہی بہتری نظر آنا شروع ہو گئی ہے ، ہنڈرڈ انڈیکس  میں 615پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک ایکس چینج میں  معاشی اعشا ریے بتدریج بہتر ہو رہے ہیں، 100انڈیکس نے تقریباً10دنوں کے بعد  40ہزار کی نفسیاتی  کی حد عبور کی ہے ، اس وقت ہنڈرڈ انڈیکس 40 ہزار 400 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔