سعودی عرب میں ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ عبداللہ بن سعود بن عبدالعزیز اتوار کو انتقال کرگئے۔
سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ’ شہزادہ عبداللہ بن سعود بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ پیر 30 جنوری کو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں بعد نمازعصر ادا کی جائے گی‘۔
ایوان شاہی نے دعائیہ کلمات پر بیان کا اختتام کیا ہے۔
شہزادہ عبداللہ بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے








