لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر کی ادویہ ساز کمپنیوں نے ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بےتحاشہ اضافے کے باوجود حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کیخلاف حکومت کو ایک ہفتہ کا الٹی میٹم دیتے ہوئے ملک گیر فیکٹریاں بند کرکے احتجاج کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔
دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کیخلاف حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم








