فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کودھچکا ، برآمدات 15.4 فیصد کم ہو گئیں،برآمدات میں مسلسل کمی کے باعث معاشی بحران سنگین سے سنگین تر ہو رہا ہے۔ معاشی استحکام کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے حکومت اس کے لئے فوری اقدامات کرے۔ یہ باتیں پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن چیف خرم مختار نے کہی ہیں۔
ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو دھچکا برآمدات 15.4 فیصد کم ہو گئیں








