بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسپیکر کی رولنگ سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسپیکر کی رولنگ سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت جاری ہے،اسپیکر کی رولنگ سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ کا 5رکنی بینچ سماعت کررہاہے،

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت کواسمبلی کی صورتحال سے آگاہ کررہے ہیں،چیف جسٹس نے اس موقع پرکہاکہ قومی اسمبلی میں تین اپریل والے معاملے کومنطقی انجام تک پہنچاناچاہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے دوسری سائیڈ کوسنناہے یکطرفہ فیصلہ نہیں دیناچاہتے،چیف جسٹس نے کہاکہ عدالت پرالزام لگایاجارہاہے کہ عدالت فیصلہ نہیں کررہی یکطرفہ فیصلہ کیسے دے سکتے ہیں پنجاب کے حوالے سے فی الحال مداخلت نہیں کررہے کوئی مسئلہ ہے تودرخواست دیں سماعت کے آخرتک ایڈووکیٹ جنرل سے اپ ڈیٹ لیں گے

تازہ ترین
خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی: صدر، وزیراعظم
بیڈ ویٹ، 10 سالہ گھریلو ملازم پر بدترین تشدد، مالک گرفتار
باجوڑ، خفیہ اطلاعات پر آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 13دہشتگرد ہلاک
لیاری گینگ وار کے 2 ملزمان سے 11 کروڑ کی منشیات برآمد
خواتین کارکنان کو چن چن کر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد: دفعہ 144، عورت مارچ کی 11 خواتین، 3 مرد گرفتار
پیٹرول مہنگا، سہیل آفریدی کابائیک رائڈرز کیلئے 2200 روپے امداد کا اعلان
فتنہ الخوارج یہاں کلاشنکوف و دہشتگردی لیکر آئے، خالد مقبول حیدرآباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے سیاست کو مقصد سمجھ لیا ہے یہ انکی رخصت کا وقت ہے۔ حیدر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمیں اپنے اندر اتحاد رکھ کر ہر پڑوسی رشتہ دار کا خیال رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مشرقی سرحدوں کے ساتھ مغربی سرحدیں بھی حالت جنگ میں ہیں، جن کی مہمان نوازی 40 سال کی وہ یہاں کلاشنکوف اور دہشتگردی لے کر آئے۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جب انہیں حکومت ملی تو وہ دہشت گردوں کے ساتھ مل گئے، ایم کیو ایم نے ہمیشہ ایسے دہشت گردوں کی سرکوبی کی بات کی ہے۔