انٹربینک میں ڈالر 2 روپے34 پیسے سستا ہوگیا انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر267 روپے 34 پیسے پربند ہوا تھا۔ آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 265 روپےکا ہوگیا ہے۔