لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی دوست مزاری نے کہا ہے کہ آئین کےمطابق اختیارات استعمال کیے،پنجاب میں اس وقت کوئی چیف ایگزیکٹونہیں،گورنرپنجاب اورمیرے ساتھ کیا ہوا؟آج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں،دوست مزاری نے کہا کہ رات کواجلاس بلانے پرمیرے خلاف ایکشن لیاگیا،نوٹیفکیشن (ق)لیگ اورپی ٹی آئی کی مشاورت سےجاری کیاتھا،پنجاب اسمبلی آج نوگوایریا بنا ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کےحکم کے مطابق آگے بڑھوں گا،جب تک کسٹوڈین اجلاس چیئرنہیں کرےگااس کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی،میراخیال ہے 16اپریل سے پہلےپنجاب اسمبلی کااجلاس ہوجائے گا۔
پنجاب میں اس وقت کوئی چیف ایگزیکٹونہیں،دوست مزاری








