اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے حامی صارفین کا ن لیگ کی طرف سے خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خا ن کے حوالے سے لگائے جانے والے الزامات پر سوشل میڈیا پی ٹی آئی کے حامی صارفین نے کہا ہے کہ جو لوگ فرح خان کا حساب عمران خان سے مانگ رہے ہیں وہ شہباز شریف سے کیوں نہیں کہتے کہ پہلے وہ اپنی اولاد کا تو جساب دے ۔اگر شہباز شریف اپنی اولاد کا ذمہ دار نہیں تو عمران خان فرح کا کیسے ذمہ دار ہوسکتا ہے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔










