بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 217 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔
اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 217 پوائنٹس اضافے سے 41167 پر بند ہوا۔
حصص بازار میں 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار 6 ارب روپے میں طے ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 22 ارب روپے بڑھ کر 6389 ارب روپے ہے۔