بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں

مکہ مکرمہ میں بارش(Rain) ہوئی ہے، بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں۔

بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔

مزیدپڑھیں:پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

سعودی حکام کے مطابق مطاف، نماز کے مقامات اور داخلی راستوں پر فوری طور پر پانی کی نکاسی اور فرش خشک کیے جانے کو یقینی بنایا گیا۔