بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گھوٹکی ، بھائیوں نے فیس پرلڑکےکیساتھ تصویر دیکھ کر بہن کو قتل کردیا 

 گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک) گھوٹکی میں تین بھائیوں نے فیس پر لڑکے کے ساتھ تصویر دیکھ کر اپنی بہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گھوٹکی کے دیہی علاقے میں بھائیوں نے گزشتہ ہفتے اپنی بہن کو فیس بک پر اس کی ایک لڑکے ساتھ تصویر پوسٹ پر ہونے پر گولی ماردی جس کے لاش دریائے سند ھ میں پھینک دی۔ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ پولیس گزشتہ دوروز سے لاش تلاش کررہی ہے۔