بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کااجلاس12:30 بجےتک ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی تقریرجاری تھی کہ اپوزیشن نے ہنگامہ شروع کردیاجس پرشاہ محمود قریشی نے کہاکہ آپ گھبرائیں نہیں عجلت کس بات کی ہے

پریشانی کس بات کی ہے ،تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے کی پاسداری کے لیے یہاں حاضرہوئے ہیں ،اسمبلی میں شورشرابے کے بعد اسپیکراسد قیصر نے اجلاس 12:30تک ملتوی کردیا۔