بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اظہاریکجہتی کے لیے پی ٹی آئی اسلام آباد آج ریلی نکالے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اظہاریکجہتی کے لیے پی ٹی آئی اسلام آباد آج رات 9:30بجے تاریخی ریلی کااہتمام کرے گی ،ریلی کاآغاز زیروپوائنٹ سے ہوگا

اورفاطمہ جناح پارک میں اختتام پذیرہوگی ،پی ٹی آئی اسلام آبادکے صدر علی نوا زاعوان نے عوام سے ریلی میں بھرپورشرکت کی استدعاکی ہے۔