پاکستان سپر لیگ 8 کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز کی جانب سے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی گئی ہے۔
سیم بلنگز کی جانب سے گزشتہ شب ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے لکھا ‘میری طرف سے رمضان کی مبارک ہو’۔
Ramadan Mubarak to all that are celebrating 🙏🏼
— Sam Billings (@sambillings) March 22, 2023
انگلش کھلاڑی کی جانب سے شیئر کردہ ٹوئٹ پر ان کے مداحوں کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے والے سیم بلنگز نے سیزن میں نمایاں کاکردگی دکھائی۔









