بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ کے پی محمود خان پر اعتماد کی قرارداد بھاری اکثریت سے کامیاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ محمود خان پر اعتماد کی قرارداد بھاری اکثریت سے کامیاب ہوا۔ محمود خان کے حق میں 88 اور مخالف میں 3 ووٹ آئے۔یاد رہے آج ہی اپوزیشن نے وزیراعلیٰ محمود کیخلاف جمع کردہ تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔