بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نواز شریف عید کے بعد پاکستان آئیں گے ، دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف عید کے بعد پاکستان آئیں گے اور اپنے خلاف تمام درج مقدمات کا سامنا کریں گے ، تفصیلا ت کے مطابق عمران خان کے ہٹائے جانے اور شہبا زشریف کے وزیراعظم بننے کے بعدنواز شریف نے عید کے بعد پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی نے مزید دعویٰ کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ نوازشریف اپنے خلا ف درج مقدمات کا سامنے کریںگے ۔