بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 301 پوائنٹس کم ہوگیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 301 پوائنٹس کم ہوگیا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 301 پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 49 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتےکے آخری روز  بازار میں 13کروڑ  51  لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز  بازار کےکاروبارکی مالیت 3.20 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 50 ارب روپےکم ہوکر 6093 ارب روپے ہے۔