بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چوروں کے ساتھ نہ بیٹھنے کافیصلہ کیاہے،شفقت محمود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شفقت محمود نے کہاکہ تحریک انصاف نے چوروں کے ساتھ نہ بیٹھنے کافیصلہ کیاہے،خوددار حکومت کوسازش کے تحت ختم کیاگیا

جس سے عوام کودکھ پہنچامنگل کوپریس کانفرنس میں شفقت محمود کاکہناتھاکہ عوام گھنائونی ساز ش قبول نہیں کریں گے،پاکستان آزاد خود مختار ملک ہے ،تحریک انصاف 23اپریل کومینارپاکستان پرجلسہ کرے گی۔