بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہبازشریف کی حکومت میں پاکستان کا معاشی مستقبل روشن ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاشی ٹیم کے رکن اورمسلم لیگ ن کے رہنماء مفتاح اسماعیل نے کہاکہ پنشنرز کی پنشن میں فوری طور پر10فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے،

وزیراعظم کے کم از کم تنخواہیں25ہزار روپے کرنے کو سراہا جارہا ہے،وزیراعظم نے نجی اداروں سے تنخواہوں میں10فیصد بڑھانے کی اپیل کی،منگل کواسلام آبادمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شہبازشریف کی حکومت میں پاکستان کا معاشی مستقبل روشن ہے،

نئی حکومت کے آتے ہی اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ ہو رہا ہے،ڈالر190سے182روپے پر آگیا ہے