بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر بند

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 288 روپے  43 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 34 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ موجودہ حکومت کے دوران ڈالر کی قدر میں 105 روپے 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔