بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک کیوی پہلا ملاکھڑا، ٹاس رات ساڑھے 8 بجے، میچ کا آغاز 9 بجے ہو گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی کا پہلا میچ رات 9 بجے شروع ہو گا جس سے آدھا گھنٹہ پہلے ٹاس کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہوری فینز کرکٹ بخار میں مبتلا ہو گئے، آج رات ہونے والے ٹی ٹونٹی دنگل کیلئے دونوں ٹیموں نے کمریں کس لی ہیں، کون زیادہ چوکے چھکے مارے گا اور زیادہ وکٹیں گرانے کی بازی کس کے نام ہو گی، زندہ دلانِ لاہور کا جوش و جذبہ میدان میں اترے کھلاڑیوں کا لہو گرمائے گا۔