عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سےاسٹاف لیول معاہدہ ہونے میں صرف سعودی عرب کی تصدیق باقی ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرکی فنانسگ اگلے ہفتے متوقع ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ سعودی عرب سے تصدیق کے بعد بیرونی فنانسگ کی شرائط پوری ہوجائیں گی۔









