بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بیساکھی میلے میں شریک بھارتی یاتری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

حسن ابدال(نیوز ڈیسک ) بیساکھی میلے میں شرکت کرنے والے بھارتی یاتری کو دل کا دورہ پڑا اور وہ جاں بحق ہوگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے آنے والا بھارتی یاتری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مرنے والے یاتری کی شناخت نشابر سندھ کے نام سے ہوئی ہے۔

نشابر سنگھ کو لاہور سے حسن ابدال آتے ہوئے ٹرین میں ہارٹ اٹیک ہوا، اور ٹرین میں موجود محکمہ ہیلتھ کے عملے کو فوری طور پر طلب کرلیا گیا، تاہم انہوں ںے یاتری کی موت کی تصدیق کر دی۔