بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور جمعہ کو ڈالر 284.40 روپے پر بند ہوا تھا۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے اور ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔