کراچی:ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
عالمی بازار میں سونا 3 ڈالر سستا ہوکر 2005 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
سونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟








