بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھائے برزگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی

سوشل میڈیا پر مسجد نبوی ﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھائے برزگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

گزشتہ دنوں عرب ممالک میں ایک بزرگ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ہاتھ میں عصا اٹھائے مسجد نبویﷺ سے باہر نکل رہے ہیں۔

ویڈیو میں بزرگ کے حلیے اور سادگی نے سوشل میڈیا صارفین کے دل موہ لیے اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔

کویتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بزرگ عبدالقادر کا تعلق پاکستان سے ہے اور بلوچستان کے رہائشی ہیں۔