بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت چڑھ گئی جو ایک روپیہ مہنگا ہوا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں اضافے کے بعد اب ڈالر 291 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔