بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں کتنے روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ یکم مئی سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ۔

آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔آئل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔