بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کےاختیارات بحالی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پرفیصلہ محفوظ

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہورہائیکورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات بحالی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ق لیگ نے ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی ۔

جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔