اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 85 پیسےفی یونٹ اضافہ کردیا،تفصیلات کے مطابق نئی حکومت کے آتے ہی بجلی کی قیمتوں میں روپے 85 پیسےفی یونٹ اضافہ کااضافہ کردیاگیا،
نیپراکے مطابق بجلی فروری کی ماہانہ فیول پرائز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے،صارفین سے وصولی اپریل کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی جبکہ فیصلے کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا








