کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغا ز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 284 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔









