لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہزاد سلیم کو دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب لاہور جمیل احمد کو اے اینڈ پی ڈویژن نیب ہیڈ کواٹر بھجوا دیا گیاہے ، تبادلے کا نوٹیفکیشن چیئرمین نیب کی جانب سے جاری کیا گیا ۔