بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا جس میں ایک پاکستانی بیٹر بھی شامل ہے۔

پاکستان کے فخر زمان کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

لیفٹ آرم بیٹر فخر زمان کو اپریل کے مہینے میں شاندار پرفارمنس پر نامزد کیا گیا۔

اس کے علاوہ سری لنکا کے پرابتھ جے سوریا اور  نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین کو بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔