بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے اضافے کے ساتھ 283 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز امریکی ڈالر  283 روپے 82 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا تھا۔