بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گارڈن ٹائون میجرتشددکیس،خواجہ سلمان رفیق،حافظ نعمان رہا

لاہور(نیوز ڈیسک )گارڈن ٹائون میجرتشددکیس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اورحافظ نعمان کورہاکردیاگیا،پولیس کے مطابق دونوں رہنمائوں کوثبوتوں کی عدم موجودگی پرعارضی طور پررہاکیاگیا،

پنجاب اسمبلی کے سیشن کے بعد کیس پرمزید تفتیش ہوگی ،

پولیس کے مطابق دونوں رہنمائوں کے پروڈکشن آرڈر کی ضرورت نہیں وہ اسمبلی اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں،