بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آدھی اسمبلی مستعفی ہوچکی،اسپیکرکے انتخاب سمیت قومی اسمبلی کی ہرچیز غیرقانونی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کے آدھے ارکان استعفی دے چکے ہیں۔ آدھی اسمبلی مستعفی ہوچکی ہے۔ایوان کے آدھے ارکان کی غیرموجودگی میں اسپیکر کے انتخاب سمیت قومی اسمبلی میں ہرچیز غیرقانونی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے کو جلد از جلد ختم کرکے نئے انتخابات کرائے جائیں۔ پورے ملک نے امپورٹڈ حکومت کومسترد کردیا ہے۔