بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑااضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونا 2743 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 617 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز اضافےسے 2010 ڈالرز فی اونس ہے۔