بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

‘کسی صورت عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا’شیخ رشید

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 30مئی سے پہلے ان چوروں،ڈاکوؤں کی حکومت کو عمران خان ختم کردیگا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام ‘ امپورٹڈ حکومت نامنظور’ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جو قومیں عمران جیسا لیڈرپیدا کرتی ہیں، عالمی طاقتیں اس سے صدام اور کرنل قذافی جیسا سلو ک کیا جاتا ہے۔