بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’’میٹنگ میں تاخیر سے کیوں آئے‘‘

ممبئی: بیٹر نیہال ودھیرا کو میٹنگ میں تاخیر سے آنے سے ایئرپورٹ پر پیڈز باندھ کر پہنچنے کی سزا دی گئی۔

ممبئی انڈینز نے اپنے بیٹر نیہال ودھیرا کو میٹنگ میں تاخیر سے آنے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر پیڈز باندھ کر پہنچنے کی سزا دے دی۔

ممبئی ایئرپورٹ پر پیڈز باندھ کر چلنے کی وجہ سے لوگ انھیں حیرت سے دیکھ رہے تھے، لوگ سمجھے کہ شاید وہ مذاق میں ایسا کررہے ہیں تاہم یہ حقیقت بعد میں سامنے آئی کہ انھیں بطور سزا پیڈز باندھنے کو کہا گیا تھا۔