بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کی زیرصدارت آئینی وقانونی ماہرین کااجلاس،پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی کابھی جائزہ لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کی زیرصدارت آئینی وقانونی ماہرین کااجلاس ہوا،اجلاس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی پیش کردہ رپورٹ کاجائزہ لیاگیا،

گورنرپنجاب نے اس حوالے سے آئینی وقانونی ماہرین سے مشاورت کی جبکہ گزشتہ روزپنجاب اسمبلی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی کابھی جائزہ لیا،گورنرپنجاب تھوڑی دیربعد اس حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے