بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیفی کے چاہنے والوں نے ’’کہانی سنو‘‘ گانا اوروں سے نہ گانے کی اپیل کردی

کسی نے کہا کیفی خلیل کے علاوہ اس گانے کو کوئی اچھا نہیں گا سکتا تو کسی نے کہا کہ چاہت فتح علی خان کے بغیر گانا گانے والوں کی فہرست مکمل ہی نہیں۔

خیال رہے کہ کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ کافی مقبول ہوا ہے جسے اب تک کئی نامور گلوکار اپنی آواز میں گا چکے ہیں تاہم مداحوں کا کہنا ہے کہ جو بات کیفی خلیل کی آواز میں ہے وہ کسی اور میں نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Emma Heesters (@emmaheesters)