بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہبازشریف نے چین سے کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک کا حصہ بنانے کی درخواست کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے چین سے کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک کا حصہ بنانے کی درخواست کردی۔وزیراعظم پشاورموڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

وزیراعظم نے اس دوران چینی ناظم الامور کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر تک یہ پیغام پہنچادیں، کراچی سرکلر ریلوے پر دوبارہ غور کریں، یہ منصوبہ کراچی کے عوام کےلیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔