بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئی کابینہ کےاعلان کا معاملہ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں تضاد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی کابینہ کے اعلان کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان گہرا تضاد سامنے آیا ہے ،اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا تھا کہ کابینہ کا اعلان آج رات ساڑھے آٹھ بجے کردیا جائے گا ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بھی مشاورت جاری ہے،اسی طرح مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کابینہ کی تشکیل میں ابھی چوبیس سے اڑتالیس گھنٹے لگیں گے ۔