بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران اسماعیل نے سرکاری رہائشگاہ چھوڑ دی،ذاتی گھر میں شفٹ

کراچی (نیوز ڈیسک ) عمران اسماعیل نے سرکاری رہائشگاہ چھوڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گزشتہ شب گورنر ہاوس سے ذاتی گھر میں شفٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنا استعفی 11 اپریل کو صدر مملکت کو ارسال کیا تھا

جس میں غیر ملکی اسپانسرڈ سازش کا تحریری طور پر تذکرہ کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران اسماعیل نے 18 اپریل تک پروٹوکول کا استعمال کیا۔