بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کینیا: فیتھ کیپیگون نے خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

کینیا: فیتھ کیپیگون Faith Kipyegon نے خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیاورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

کینیا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹس فیتھ کیپیگون نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیاورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپیگون نے 5 ہزار میٹرکا فاصلہ 14منٹ 5 اعشاریہ دو صفر سیکنڈ میں طے کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ فیتھ کیپیگون کا یہ 7 دنوں میں دوسرا عالمی ریکارڈ ہے۔